بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

عثمان

محفلین
ایک الیکٹرانک ڈیوائس ہوتی ہے جس میں تمباکو اور دوسرے مائع ڈال کر گرم کئے جاتے ہیں اور ان کا دھواں سموکر اندر لے جاتا ہے۔
تمباکو تو بہت کم استعمال ہوتا ہے۔ عموماً نکوٹین کے ساتھ دوسرے ذائقے ہوتے ہیں۔ اسی لیے چھت کے نیچے بھی لوگ ویپنگ کرتے رہتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
تمباکو تو بہت کم استعمال ہوتا ہے۔ عموماً نکوٹین کے ساتھ دوسرے ذائقے ہوتے ہیں۔ اسی لیے چھت کے نیچے بھی لوگ ویپنگ کرتے رہتے ہیں۔
نکوٹین کہنا چاہتا تھا اور برین فارٹ کہ تمباکو لکھ دیا۔

ایکس سموکرز میں ویپنگ بہت مقبول ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
inhale and exhale the vapour produced by an electronic cigarette or similar device
اچھا ا ا ا ا ا۔۔۔۔
weeping
ہی پڑھا اور سنا تھا۔:D
 
عثمان

محفلین
اگر وہ ایکس سموکر ہیں تو پھر ویپنگ کیوں کر رہے ہیں؟
کیا ویپنگ اور سموکنگ الگ الگ افعال ہیں؟
کیا اِن دونوں کے نتائج بھی علیحدہ ہیں؟
ایکس سموکر کے لئے نکوٹین کی طلب پوری کرنے کا ایک بہتر متبادل ہے۔
ایک تو یہ کہ ویپنگ میں عموماً تمباکو نہیں ہوتا جس سے مضر اثرات کم ہوتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ سگریٹ کے دھوئیں کے برعکس محض خوشگوار سی بھاپ ہوتی ہے۔
 
خیال کیا جاتا ہے کہ ویپنگ بہتر متبادل ہے لیکن ویپنگ کے صحت پر اثرات کے بارے میں شاید ابھی اتنی تحقیق نہیں ہوئی۔
 
Top