بڑھتی عمر کے بچوں کے معاملات،

  1. جاسمن

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    ہم میں سے بہت سے محفلین کے بچے اب اس دور میں ہوں گے جب بچپن ہاتھ چھڑا رہا ہوگا اور ٹین ایج کی چمکیلی عمر دستک دے رہی ہوگی۔یا پھر یہ دور بس آنے والا ہوگا۔ یہ عمر کا خاصا نازک دور ہوتا ہے۔س عمر میں بچوں کے کئی معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ والدین گڑبڑا جاتے ہیں کہ ان کا کیا حل ہو۔بچوں کو کیا بتائیں اور...
Top