برمودہ تکون -- ایک معمہ

طالوت

محفلین
کوئی بات نہیں صابر صاحب ایسی چیزیں بار بار پوسٹ ہونی چاہیے تاکہ ذہنی طہارت کا عمل جاری رہے۔ :)

ذہنی طہارت :):) یہ بھی خوب کہا ! ۔۔ دھاگہ تو شروع کیا گیا مگر محفلین کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر رہی ، اور (درست) عنوان اور ٹیگز بھی موجود نہیں ۔۔
وسلام
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ کی کوئی بات نہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ کچھ سالوں بعد محفل میں‌جو لوگ نئے شامل ہوں گے ان کے ہر دوسرے دھاگے پر لکھا ہو گا یہ تو پہلے پوسٹ ہو چکا ہے :)
 

زیک

مسافر
سفر کے دوران تصویریں بھی لےلینا محفل میں لگانے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
میں اس کے بارے میں بہت کچھ پڑھ چکی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تصویریں‌لینے کا ارادہ تو ہے۔

:raisedeyebrow: یہ سفر جلد شروع کریں ۔۔
وسلام

جلد شروع ہونے والا ہے۔ اگر اگلے ہفتے میں آپ کو محفل پر نظر نہ آؤں تو سمجھ لیں کہ میں بھی تکون کا شکار ہو گیا۔
 

زین

لائبریرین
میں‌نے پچھلے دنوں آپ کی محفل پر پوسٹ کی ہوئی جہاز سے چھلانگ لگانے والی تصاویر دیکھی تھیں ۔ :)
 

طالوت

محفلین
عارف ، مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ میرے بارے میں کچھ کہہ رہے ہیں ؟;)

زیک آپ شکار ہو چکے یا ابھی جانا باقی ہے ؟

زین ، امام مہدی یا غائب امام کی بات میں نے کی تھی ، تفصیل موجود ہے اگر کوئی اس کی وضاحت کر سکے تو ۔۔۔ بہرحال یہ سچ ہے کہ میں نے اسے پڑھا تھا مگر اب کتابچے کا نام یاد نہیں رہا ۔۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
شمشاد بھائ مجھے تو لگتا ہے کہ صحیح معلومات ان میں سے کسی کے پاس بھی نہیں ہے!

اور ہر موضوع کو اس کی اصل جگہ سے ہٹا کر فضولیات کی بحث کی نظر کر دینے کا کچھ لوگوں نے ٹھیکا لے لیا ہوا ہے !

اب تک سنتالیس پیغام ارسال ہوئےاور ان میں سے آدھے سے زیادہ تو ایک دوسرے کو الزامات دینے میں صرف ہوئے ہیں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ اصل موضوع کی طرف ہی رہیں تو زیادہ بہتر ہے !
ماسلام
 

زیک

مسافر
زیک آپ شکار ہو چکے یا ابھی جانا باقی ہے ؟

برمودہ تکون سے بخیر و عافیت واپسی ہوئ۔

نوٹ: ناظمین سے درخواست ہے کہ غیرمتعلقہ اور فضول مباحث کو ڈیلیٹ یا منتقل کر دیں یا استعفٰی دے دیں۔ ;) اراکین سے درخواست ہے کہ ہر تھریڈ پر مذہبی بحث سے پرہیز کریں اور اگر نہ کر سکیں تو مجھے بتا دیں میں آپ کو بین کر دوں گا۔
 

فاتح

لائبریرین
نوٹ: ناظمین سے درخواست ہے کہ غیرمتعلقہ اور فضول مباحث کو ڈیلیٹ یا منتقل کر دیں یا استعفٰی دے دیں۔ ;) اراکین سے درخواست ہے کہ ہر تھریڈ پر مذہبی بحث سے پرہیز کریں اور اگر نہ کر سکیں تو مجھے بتا دیں میں آپ کو بین کر دوں گا۔

جی خدا کے لیے:(
 

طالوت

محفلین
ذکریا پھر کوئی تفصیل ؟ کچھ تصاویر بھی تو پیش کریں مگر گوگل سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
F+Shaitaani+-+Abu+Lubaba.jpg
 

زیک

مسافر
برمودا تکون میں کوئ ایلین وغیرہ تو نہیں ملا مگر یہ بحری جہاز نظر آیا تھا

3401724159_a7d5cc8d8a.jpg


فلائنگ ڈچ‌مین
 
Top