آنچ تیز کرکے ابال میں تیزی لے آتیں ۔دودھ ابلنے کے انتظار میں کب سے کھڑی ہوں۔
اگر ذرا سی نظر چوکی تو بس![]()
دودھ والا دو دن کا دودھ دے جاتا ہے۔ تیز آنچ پہ بھی بہت وقت لگا۔آنچ تیز کرکے ابال میں تیزی لے آتیں ۔
کیا یہ پراسیسڈ دودھ نہیں ہے؟ کیا اسے بھی ابالنے کی ضرورت ہوتی ہے؟دودھ والا دو دن کا دودھ دے جاتا ہے۔ تیز آنچ پہ بھی بہت وقت لگا۔
نہیں۔ یہ کھلا دودھ ہے جو ہمارے قریبی دیہات سے آتا ہے۔کیا یہ پراسیسڈ دودھ نہیں ہے؟ کیا اسے بھی ابالنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
پھر تو ملائی زبردست ملتی ہوگی۔نہیں۔ یہ کھلا دودھ ہے جو ہمارے قریبی دیہات سے آتا ہے۔
الحمد اللہ ۔پھر تو ملائی زبردست ملتی ہوگی۔
اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ عید؟ مجھے تو یاد ہی نہ تھا کہ عید آ رہی ہے۔ گوگل کرنا پڑے گا کہ کب ہے اور میں کہاں ہوں گامیرا کیفیت نامہ یہ ہے کہ سوچ میں ہوں عید کے دن لنچ پر پورا خاندان بکا لیا ہے لیکن اب کون سی ڈشیں بنائی جائیں جن کے لیے کم سے کم کام کرنا پڑے اور بر وقت کھانا تیار بھی ہو جائے۔
چلیں اسی بہانے یاد آ گیا۔اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ عید؟ مجھے تو یاد ہی نہ تھا کہ عید آ رہی ہے۔ گوگل کرنا پڑے گا کہ کب ہے اور میں کہاں ہوں گا
6 جون کو جمعہ ہے تو 7 کو منا کر ویک اینڈ کے مزے لئے جا سکتے ہیں۔چلیں اسی بہانے یاد آ گیا۔
جارجیا، فلوریڈا میں تو سنا ہے لوگ 5 اور 6 جون کو عید منا رہے ہیں۔
جی۔ پاکستان کے ساتھ عید منائیں۔ ہم تو اس غم میں ہیں کہ عید ویک اینڈ پر ا گئی ہے۔ دو چھتیاں ضاممئع ہو گئیں۔6 جون کو جمعہ ہے تو 7 کو منا کر ویک اینڈ کے مزے لئے جا سکتے ہیں۔
میں اس وقت کوئی چھٹی لینے کا متحمل نہیں ہو سکتا کہ کچھ زیادہ ہی لے لی ہیںجی۔ پاکستان کے ساتھ عید منائیں۔ ہم تو اس غم میں ہیں کہ عید ویک اینڈ پر ا گئی ہے۔ دو چھتیاں ضاممئع ہو گئیں۔
امید ہے کہ خیریت سے لی ہوں گی۔میں اس وقت کوئی چھٹی لینے کا متحمل نہیں ہو سکتا کہ کچھ زیادہ ہی لے لی ہیں
مینو بنا کر باہر سے کھانا آرڈر کروادیا جائے ۔ دعوت والے دن کام کرنے سے بچت ہوسکتی ہے ۔میرا کیفیت نامہ یہ ہے کہ سوچ میں ہوں عید کے دن لنچ پر پورا خاندان بکا لیا ہے لیکن اب کون سی ڈشیں بنائی جائیں جن کے لیے کم سے کم کام کرنا پڑے اور بر وقت کھانا تیار بھی ہو جائے۔