آنچ تیز کرکے ابال میں تیزی لے آتیں ۔دودھ ابلنے کے انتظار میں کب سے کھڑی ہوں۔
اگر ذرا سی نظر چوکی تو بس![]()
دودھ والا دو دن کا دودھ دے جاتا ہے۔ تیز آنچ پہ بھی بہت وقت لگا۔آنچ تیز کرکے ابال میں تیزی لے آتیں ۔
کیا یہ پراسیسڈ دودھ نہیں ہے؟ کیا اسے بھی ابالنے کی ضرورت ہوتی ہے؟دودھ والا دو دن کا دودھ دے جاتا ہے۔ تیز آنچ پہ بھی بہت وقت لگا۔
نہیں۔ یہ کھلا دودھ ہے جو ہمارے قریبی دیہات سے آتا ہے۔کیا یہ پراسیسڈ دودھ نہیں ہے؟ کیا اسے بھی ابالنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
پھر تو ملائی زبردست ملتی ہوگی۔نہیں۔ یہ کھلا دودھ ہے جو ہمارے قریبی دیہات سے آتا ہے۔
الحمد اللہ ۔پھر تو ملائی زبردست ملتی ہوگی۔