کاشفی
محفلین
آپ کیپشن لگائیں یا کاجل لگائیں ۔آپ کی بھتیجی ہے۔ ۔اس تصویر پر کیپشن لگانے کا دل کررہا ہے بھیا
ہائے اللہ جی! اتنے شالے لود مجھے دیتھ لہے ہیں!!!(کسی کو سمجھ تو نہیں آیا ناں؟)
اتنے شالے لود نئی ہے یاں۔ ہم صرف 3 ہی ہیں۔ آپ کی بھابھی، بھتیجی اور بھائی