بابا کی جان - آمنہ

کاشفی

محفلین
اس تصویر پر کیپشن لگانے کا دل کررہا ہے بھیا​
Aminah1.jpg
ہائے اللہ جی! اتنے شالے لود مجھے دیتھ لہے ہیں!!!​
(کسی کو سمجھ تو نہیں آیا ناں؟)​
آپ کیپشن لگائیں یا کاجل لگائیں ۔آپ کی بھتیجی ہے۔ ۔ :)
اتنے شالے لود نئی ہے یاں۔ ہم صرف 3 ہی ہیں۔ آپ کی بھابھی، بھتیجی اور بھائی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کیپشن لگائیں یا کاجل لگائیں ۔آپ کی بھتیجی ہے۔ ۔ :)
اتنے شالے لود نئی ہے یاں۔ ہم صرف 3 ہی ہیں۔ آپ کی بھابھی، بھتیجی اور بھائی
وہ تو میں یہاں کی بات کررہی ہوں ناں بھیا
یہاں تو پھوپھو لوگ بھی ہیں ناں اور ماموں بھی :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ماشاءاللہ۔ اللہ آمنہ پر اپنی خصوصی رحمت نازل فرمائے اور اسے اپنے والدین کے لئے آسودگی کا وسیلہ بنائے، آمین۔
 

مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ کاشفی
بہت بہت پیاری بیٹی ہے آپکی
اللہ پاک دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں اور کامیابیوں سے مالامال فرمائے اور والدین کے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
 
ماشااللہ۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں اور نام اس سے بھی خوبصورت۔
اللہ تعالیٰ اسے لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
AminhaMeriJaan.jpg
میری بٹیا رانی - آمنہ
مئی 2012، ابوظہبی
ماشاءاللہ
چشم بد دور
محترم کاشفی بھائی
اللہ کی رحمت بصورت بیٹی پانے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی اس ننھی پری کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
پاپا کی بٹیا رانی سدا ہنستی مسکراتی رہے آمین
 

کاشفی

محفلین
ماشاءاللہ کاشفی
بہت بہت پیاری بیٹی ہے آپکی
اللہ پاک دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں اور کامیابیوں سے مالامال فرمائے اور والدین کے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
آمین۔
بہت بہت شکریہ مہ جبین آپی۔ :) اللہ رب العزت آپ کو آپ کے گھر والوں کو سب کو دین و دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا کرے۔ اور بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین۔
 
Top