بابا کی جان - آمنہ

کاشفی

محفلین
AminhaNewBorn.jpg
میری بٹیا جان ۔آمنہ:)
3 جنوری 2012، کراچی
 

مقدس

لائبریرین
سو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹ
کاشفی بھیا آپ کو ڈھیروں مبارک ہو
اللہ آپ کی گڑیا کو لمبی عمر دے آمین
 

کاشفی

محفلین
سو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹ
کاشفی بھیا آپ کو ڈھیروں مبارک ہو
اللہ آپ کی گڑیا کو لمبی عمر دے آمین
آمین ۔ میری سسٹر آپ کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔اور دعاؤں میں یاد رکھیئے۔۔
اللہ رب العزت آپ کی اور آپ کے عزیزوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔۔آمین
 
Top