بابا کی جان - آمنہ

اشتیاق علی

لائبریرین
آمین
بہت بہت شکریہ ۔ خوش و خرم رہیں سدا۔ اللہ رب العزت آپ کو، آپ کے چاہنے والوں کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین

تمام دوستوں محترم ہستیوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
اللہ رب العزت آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
ثم آمین۔ ما شا اللہ۔ اللہ پاک آپ کو بھی دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے ۔ وقتا فوقتا شہزادی کی مزید تصاویر بھی شامل محفل کرتے رہیے گا۔
 

محمدعمر

محفلین
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالی عمر دراز کرے، والدین کا فرمانبردار بنائے اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 

کاشفی

محفلین
چشمِ بددور۔ ماشاءاللہ۔
اللہ پاک بٹیا کی قسمت بہت اچھی کرے، گھر والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائی رکھے۔ سدا خوش رکھے۔ آمین۔ :)
آمین۔
اللہ رب العزت آپ سب کو خوش و خرم رکھے سدا۔دین و دنیا کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالی عمر دراز کرے، والدین کا فرمانبردار بنائے اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
آمین
جزاک اللہ۔
اللہ رب العزت دین و دنیا و آخرت کی خوشیاں اور کامرانیاں عطافرمائے آپ اور آپ کے گھروالوں کو آمین۔
 

کاشفی

محفلین
آمنہ پاکستان سے آنے کےبعد
AminahBabaKiJaan.jpg
ستمبر 2012، ابوظہبی
 
Top