بابا کی جان - آمنہ

کاشفی

محفلین
ماشااللہ۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں اور نام اس سے بھی خوبصورت۔
اللہ تعالیٰ اسے لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے آمین۔
آمین۔
بہت شکریہ حسیب نذیر گِل صاحب! اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا کی ڈھیر ساری نعمتوں اور خوشیوں سے نوازے۔۔آمین
 

کاشفی

محفلین
ماشاءاللہ
چشم بد دور
محترم کاشفی بھائی
اللہ کی رحمت بصورت بیٹی پانے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی اس ننھی پری کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
پاپا کی بٹیا رانی سدا ہنستی مسکراتی رہے آمین

آمین
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔
اللہ رب العزت آپ کو ، آپ کے پیاروں کو سدا خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے۔آمین
اور دین و دنیا و آخرت میں قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
کاشفی بھائی بہت پیاری بٹیا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے اور دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ما شا اللہ ۔بہت پیاری بیٹی ہیں آپ کی ۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحیح معنوں میں بی بی فاطمہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ
کاشفی بھائی بہت پیاری بٹیا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے اور دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔
آمین
بیحد شکریہ محترم شمشاد بھائی۔۔جیتے رہیں اور خوش و خرم رہیں۔ اللہ رب العزت آپ کو آپ کےپیاروں کو دین و دنیا میں ممتاز اور کامیاب و کامران کرے۔۔آمین۔
 

کاشفی

محفلین
اوووووووو شی اژ شو کیوٹ :)
اللہ سائیں نظر بد سے بچائے آمین
آمین
تھینک یو ویر ی مچ۔ شکریہ بہت بہت۔
جیتی رہیں خوش رہیں ہنستی مسکراتی رہیں۔ دین و دنیا میں اللہ رب العزت آپ کو، آپ کے بہن بھائیوں، امی ابو اور عزیزوں کو کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
 

کاشفی

محفلین
ما شا اللہ ۔بہت پیاری بیٹی ہیں آپ کی ۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحیح معنوں میں بی بی فاطمہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین
بہت بہت شکریہ ۔ خوش و خرم رہیں سدا۔ اللہ رب العزت آپ کو، آپ کے چاہنے والوں کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین

تمام دوستوں محترم ہستیوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
اللہ رب العزت آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
 

عمر سیف

محفلین
چشمِ بددور۔ ماشاءاللہ۔
اللہ پاک بٹیا کی قسمت بہت اچھی کرے، گھر والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائی رکھے۔ سدا خوش رکھے۔ آمین۔ :)
 
Top