بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

مقدس

لائبریرین
بے بسی کی آخری حد کو چھوا ۔ سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہوں !
اللہ سائیں آپ کے بابا کے درجات بلند کرے مقدس۔ آمین
جن کو لگی ہو وہ لگنے کا درد جانتے ہیں اور آپ کے درد سے میں بخوبی واقف ہوں ۔

آمین
جزاک اللہ ناعمہ
 
انتہا

محفلین
وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا ۝رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَا فِيْ نُفُوْسِكُمْ ۭ اِنْ تَكُوْنُوْا صٰلِحِيْنَ فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِيْنَ غَفُوْرًا 25؀
اسراء ۲۴،۲۵
اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار! جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت) سے پرورش کیا ہے تو بھی ان (کے حال) پر رحمت فرما۔جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے تمہارا پروردگار اس سے بخوبی واقف ہے، اگر تم نیک ہو گے تو وہ رجوع لانے والوں کو بخش دینے والا ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ماں باپ کی کمی کو دنیا میں کوئی دوسرا انسان پورا نہیں کر سکتا۔ لہذا جن احباب کے والدین زندہ ہیں انہیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ والدین اپنی اولاد کی بھلائی کی خاطر دنیاوی تکالیف کو برداشت کر تے ہیں۔ تو اولاد کو بھی چاہئے کہ اپنے والدین کی فرمانبرداری کریں اور انہیں کسی قسم کی تکلیف نہ ہونے دیں۔ ماں جنت ہے تو باپ اس جنت کا دروازہ ہے ۔ میرے عزیز احباب اپنے والدین کی جی جان سے خدمت کریں اور دعائيں لیں۔ یہ نہ ہو کہ بعد میں پچھتاوا رہ جائے۔ اور وہ چلے جائیں۔ بس اس کے آگے اور کچھ کہنے کی ہمت نہیں۔ :(:(:(
دعا : خدا کسی کے والدین کو ان سے جدا نہ کرے ۔ آمین۔ اور ہمیں صحیح معنوں میں ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
 
جزاک اللہ
 
جزاک اللہ بھیا
 
سیدہ شگفتہ

یہ ہستیاں والدین ہی ہیں جن کا احترام کرنے سے ہم جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں۔ قربان جاؤں اپنے والدین پر۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنے والدین کے لیے راحت کا سبب بنائے اور ہم اولاد ہونے کا حق ادا کر سکیں، آمین
 
کاشفی

محفلین
ایک حساس اور ولد سے محبت کے جذبے سے سرشار اُداس کردینے والی تحریر۔
اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
 
وجی

لائبریرین
اللہ آپکو اور آپکے والد پر رحم و کرم کرے
اور آپکے والد کی مغفرت و بخشش کرے آمین ثم آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سچے جذبوں کی عکاس تحریر۔ میں اس تحریر کی تعریف میں قلم کشائی سے قاصر ہوں۔ اللہ آپ کے والد محترم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
 
Top