جھٹکا لگا ہمیں یہ سن کر۔ کس وقت ہوا تھا یہ؟ مجھے نیند میں محسوس نہیں ہواہوگا؟ٹھیک ہے الحمد للہ سب کچھ، آج لاہور میں بھی زلزلہ آیا ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہلکا سا تھا اور سب خیریت ہے
ڑ ، کی دعائیں رنگ لائیں۔ یہاں سے تو اسے دیس نکالا مل گیا تھا لیکن شاید وہ محفل بدر نہیں ہونا چاہتا۔رات کو خطرہ تھا کہ شاید یکم جولائی محفل کے سرور کے وقت کے مطابق ہوتے ہی محفل مراقبے میں چلی جائے گی مگر ایسا نہیں ہوا الحمد للہ