ثمرین کو دعا ہے بولا جائے ۔
م مریم افتخار محفلین آج بوقت 9:52 صبح #46,322 عظیم نے کہا: ٹھیک ہے الحمد للہ سب کچھ، آج لاہور میں بھی زلزلہ آیا ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہلکا سا تھا اور سب خیریت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جھٹکا لگا ہمیں یہ سن کر۔ کس وقت ہوا تھا یہ؟ مجھے نیند میں محسوس نہیں ہواہوگا؟
عظیم نے کہا: ٹھیک ہے الحمد للہ سب کچھ، آج لاہور میں بھی زلزلہ آیا ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہلکا سا تھا اور سب خیریت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جھٹکا لگا ہمیں یہ سن کر۔ کس وقت ہوا تھا یہ؟ مجھے نیند میں محسوس نہیں ہواہوگا؟
لاريب اخلاص لائبریرین آج بوقت 1:24 شام #46,325 خاص بات تو محفل کی سالگرہ ہے اس کے اختتامی دن حیران کر سکتے ہیں۔