ثالث کو پلائیے تاکہ الیکشن کسی کروٹ بیٹھے۔ جلدی کیجیے
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:47 شام #46,361 مریم افتخار نے کہا: ثالث کو پلائیے تاکہ الیکشن کسی کروٹ بیٹھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلدی کیجیے
مریم افتخار نے کہا: ثالث کو پلائیے تاکہ الیکشن کسی کروٹ بیٹھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلدی کیجیے
م مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 8:50 شام #46,362 چیچہ وطنی کی یاد آتی رہتی ہے، امی بیمار ہیں آجکل۔ دعاؤں کی درخواست ہے!
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:54 شام #46,363 حال اچھا رہے آپ کی امی جان کا۔ خدا انھیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:55 شام #46,364 مریم افتخار نے کہا: چیچہ وطنی کی یاد آتی رہتی ہے، امی بیمار ہیں آجکل۔ دعاؤں کی درخواست ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حال ان شاء اللہ اچھا ہوگا مالک جلدی صحتیاب ہونگی
مریم افتخار نے کہا: چیچہ وطنی کی یاد آتی رہتی ہے، امی بیمار ہیں آجکل۔ دعاؤں کی درخواست ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حال ان شاء اللہ اچھا ہوگا مالک جلدی صحتیاب ہونگی
م مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 8:58 شام #46,365 خدا کرے کہ ایساہی ہو اور وہ صبح تک بھلی چنگی ہو جائیں۔
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 9:07 شام #46,366 مریم افتخار نے کہا: خدا کرے کہ ایساہی ہو اور وہ صبح تک بھلی چنگی ہو جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعائیں بہت ساری اُنکے لئے اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔
مریم افتخار نے کہا: خدا کرے کہ ایساہی ہو اور وہ صبح تک بھلی چنگی ہو جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعائیں بہت ساری اُنکے لئے اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 9:13 شام #46,367 ڈھیروں دعائیں مریم کی امی جان کی صحت کے لیے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین