زیادہ دور تو نہیں ہے شاید چیچہ وطنی ساہیوال سے؟ مریم افتخار بھی شاید انہیں علاقوں سے ہیں جہاں سے میرا تعلق بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائیں
ڈگمگا گئے ہمارے قدم یہ جان کر، مگر یہ ڈگمگاہٹ خوشی کی تھی۔ ہم صرف چیچہ وطنی سے ہی نہیں، ساہیوال شہر اور کچھ دیگر دیہاتوں سے بھی زندگی میں وابستہ رہے، اس لیے ہم اوورآل خود کو ساہیوال کا ہی بتاتے ہیں کیونکہ چیچہ وطنی خود بھی ضلع ساہیوال کا حصہ ہے۔ آپ کہاں سے ہیں بھائی؟
 
Top