سیما علی
لائبریرین
جلدی کیجیےثالث کو پلائیے تاکہ الیکشن کسی کروٹ بیٹھے۔
جلدی کیجیےثالث کو پلائیے تاکہ الیکشن کسی کروٹ بیٹھے۔
حال ان شاء اللہ اچھا ہوگا مالک جلدی صحتیاب ہونگیچیچہ وطنی کی یاد آتی رہتی ہے، امی بیمار ہیں آجکل۔ دعاؤں کی درخواست ہے!
دعائیں بہت ساری اُنکے لئے اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔خدا کرے کہ ایساہی ہو اور وہ صبح تک بھلی چنگی ہو جائیں۔
ڈگمگا گئے ہمارے قدم یہ جان کر، مگر یہ ڈگمگاہٹ خوشی کی تھی۔ ہم صرف چیچہ وطنی سے ہی نہیں، ساہیوال شہر اور کچھ دیگر دیہاتوں سے بھی زندگی میں وابستہ رہے، اس لیے ہم اوورآل خود کو ساہیوال کا ہی بتاتے ہیں کیونکہ چیچہ وطنی خود بھی ضلع ساہیوال کا حصہ ہے۔ آپ کہاں سے ہیں بھائی؟زیادہ دور تو نہیں ہے شاید چیچہ وطنی ساہیوال سے؟ مریم افتخار بھی شاید انہیں علاقوں سے ہیں جہاں سے میرا تعلق بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائیں
صحیح بات تو یہی ہے کہ میں لاہور سے ہوں، مگر بچپن میں چار پانچ سال ساہیوال بھی رہائش رہی، میرا اور میرے دو مزید بھائیوں کا سسرال بھی ساہیوال میں ہی ہے، والد کی طرف سے سب رشتہ دار ساہیوال کے ہیں، والدہ لاہور کیڈگمگا گئے ہمارے قدم یہ جان کر، مگر یہ ڈگمگاہٹ خوشی کی تھی۔ ہم صرف چیچہ وطنی سے ہی نہیں، ساہیوال شہر اور کچھ دیگر دیہاتوں سے بھی زندگی میں وابستہ رہے، اس لیے ہم اوورآل خود کو ساہیوال کا ہی بتاتے ہیں کیونکہ چیچہ وطنی خود بھی ضلع ساہیوال کا حصہ ہے۔ آپ کہاں سے ہیں بھائی؟