La Alma

لائبریرین
رات کو خطرہ تھا کہ شاید یکم جولائی محفل کے سرور کے وقت کے مطابق ہوتے ہی محفل مراقبے میں چلی جائے گی مگر ایسا نہیں ہوا الحمد للہ
ڑ ، کی دعائیں رنگ لائیں۔ یہاں سے تو اسے دیس نکالا مل گیا تھا لیکن شاید وہ محفل بدر نہیں ہونا چاہتا۔
 
Top