ثمرین چائے پلائے تو نظم کچھ سمجھ آئے ،
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:48 شام #46,847 ڈاکٹر تو کہتے ہیں کہ اچھی صحت کے لئے نظم غزل سے دور رہا جائے
م مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 7:50 شام #46,848 ذرا سا دور رہ کے دیکھتے ہیں تو یہ پیچھا کرنے لگتے ہیں!
سید عاطف علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:00 شام #46,849 الف عین نے کہا: ڈاکٹر تو کہتے ہیں کہ اچھی صحت کے لئے نظم غزل سے دور رہا جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہا نہیں جاتا ان سے بھی۔ شاعری سے بیر رکھتے ہیں ۔
الف عین نے کہا: ڈاکٹر تو کہتے ہیں کہ اچھی صحت کے لئے نظم غزل سے دور رہا جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہا نہیں جاتا ان سے بھی۔ شاعری سے بیر رکھتے ہیں ۔
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:19 شام #46,850 سہی کہا آج کل صحیح کو سہی اور سہی کو صحیح اتنا لکھا جا رہا ہے کہ مجھے بھی کچھ کچھ انفیکشن ہو گیا
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:47 شام #46,852 صحیح کہہ رہے سب۔۔۔ ہم بھی چائے چھوڑ کر دیکھتے ہیں۔
ع عظیم محفلین گذشتہ روز بوقت 10:03 شام #46,854 طریقہ تو میں نے بھی اپنا کر دیکھا تھا یہ ایک عرصہ کے لیے، یعنی چائے چھوڑنے والا، سمجھتا تھا کہ نشہ ہے ایک یہ بھی
طریقہ تو میں نے بھی اپنا کر دیکھا تھا یہ ایک عرصہ کے لیے، یعنی چائے چھوڑنے والا، سمجھتا تھا کہ نشہ ہے ایک یہ بھی