حیرت ہے کہ ابھی تک چائے ہی بنائے جا رہی ہے۔
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 8:58 شام #46,885 ذرا یاد نہیں آ رہا یہ نام کہاں سنا ہے، مگر فلمی سا ہے!
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 9:04 شام #46,886 ربط دیکھ لیجئے ، دی دارجلنگ لمیٹڈ کی بابت The Darjeeling Limited - Wikipedia en.m.wikipedia.org
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:05 شام #46,887 سیما علی نے کہا: گل کو دیں تھوڑا کام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ مصروفیت اور حیرانی کا دن تھا آج ہمارے لئے۔ کام کیا دیں گے جب کرنا ہی نہیں میکوں۔
سیما علی نے کہا: گل کو دیں تھوڑا کام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ مصروفیت اور حیرانی کا دن تھا آج ہمارے لئے۔ کام کیا دیں گے جب کرنا ہی نہیں میکوں۔
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 10:06 شام #46,889 سورج کو چراغ ہی دکھا دیں اگر اور کچھ نہ کرنا ہو تو!
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:06 شام #46,890 شئیر کرنے کے لئے ابھی مگر الفاظ نہیں مل رہے۔ سوچیں بھی ایک جگہ مرکوز نہیں ہو رہیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:07 شام #46,891 مریم افتخار نے کہا: سورج کو چراغ ہی دکھا دیں اگر اور کچھ نہ کرنا ہو تو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے وہی تو کر رہے تھے۔
مریم افتخار نے کہا: سورج کو چراغ ہی دکھا دیں اگر اور کچھ نہ کرنا ہو تو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے وہی تو کر رہے تھے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:10 شام #46,892 ضرور آنا تھا خضابیوں والی لڑی میں مگر نہ آ پائے۔ کل سہی۔ ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:45 شام #46,895 مریم افتخار نے کہا: ظلمت شب دیکھ رہے ہیں ہم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عجیب سا ڈرامہ ہے کیا؟