الف عین

لائبریرین
شئیر کرنے کے لئے ابھی مگر الفاظ نہیں مل رہے۔ سوچیں بھی ایک جگہ مرکوز نہیں ہو رہیں۔
قہقہہ لگاؤں کہ روؤں، کچھ تو پتہ چلے کہ ایسا کیا واقعہ پیش آ گیا۔ دعائیں بہت سی کہ تم کسی بھی نا مناسب وقوعے سے محفوظ رہو
 
Top