زیادہ مصروفیت اور حیرانی کا دن تھا آج ہمارے لئے۔ کام کیا دیں گے جب کرنا ہی نہیں میکوں۔گل کو دیں تھوڑا کام
صبح سے وہی تو کر رہے تھے۔سورج کو چراغ ہی دکھا دیں اگر اور کچھ نہ کرنا ہو تو!
عجیب سا ڈرامہ ہے کیا؟ظلمت شب دیکھ رہے ہیں ہم۔
قہقہہ لگاؤں کہ روؤں، کچھ تو پتہ چلے کہ ایسا کیا واقعہ پیش آ گیا۔ دعائیں بہت سی کہ تم کسی بھی نا مناسب وقوعے سے محفوظ رہوشئیر کرنے کے لئے ابھی مگر الفاظ نہیں مل رہے۔ سوچیں بھی ایک جگہ مرکوز نہیں ہو رہیں۔
کمال ہی ہو گیا۔۔ سارا واقعہ لکھتے ہیں الگ سے۔قہقہہ لگاؤں کہ روؤں، کچھ تو پتہ چلے کہ ایسا کیا واقعہ پیش آ گیا۔ دعائیں بہت سی کہ تم کسی بھی نا مناسب وقوعے سے محفوظ رہو