گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمہارے غم سے توبہ کر رہا ہوں
تعجب ہے میں ایسا کر رہا ہوں
ہے اپنے ہاتھ میں اپنا گریباں
نہ جانے کس سے جھگڑا کر رہا ہوں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذخیرہ الفاظ کی بجائے احساسات کا ہونا زیادہ ضروری ہےکیونکہ لفظ تو سب کے پاس ہوتے ہیں لیکن جذبے کم ہی لوگوں کے پاس ہوتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top