عظیم

محفلین
ہاں جی۔۔۔ آئیے باتیں کرتے ہیں۔ لیکن صحیح صحیح بتائیے چار ہزاری پوری کرنی ہے یا جان پہچان بڑھانی ہے :ROFLMAO:
اب ایسی بھی خود غرضی نہیں ہے، مجھے واقعی آپ سے بات چیت کرنا تھی، دس ہزاری ہونے کے لیے تو آپ کو معلوم ہے کہ ان لڑیوں میں مراسلے آسانی سے کیے جا سکتے ہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب ایسی بھی خود غرضی نہیں ہے، مجھے واقعی آپ سے بات چیت کرنا تھی، دس ہزاری ہونے کے لیے تو آپ کو معلوم ہے کہ ان لڑیوں میں مراسلے آسانی سے کیے جا سکتے ہیں
خفا مت ہوئیے، چھوٹا سا مذاق کیا ہے ، آپ سنائیں کیسی طبیعت ہے۔
 
Top