گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تمہارے غم سے توبہ کر رہا ہوں
تعجب ہے میں ایسا کر رہا ہوں
ہے اپنے ہاتھ میں اپنا گریباں
نہ جانے کس سے جھگڑا کر رہا ہوں
تعجب ہے میں ایسا کر رہا ہوں
ہے اپنے ہاتھ میں اپنا گریباں
نہ جانے کس سے جھگڑا کر رہا ہوں
خیر ہو جناب کیحرکت میں برکت ہے، وہ موئی انگریزی میں کہتے ہیں نا کہ لڑھکتے ہوئے پتھر میں کاہی بھی نہیں لگتی۔
ڑے پھر حکمت کا موتی آیا آج تو۔ذخیرہ الفاظ کی بجائے احساسات کا ہونا زیادہ ضروری ہےکیونکہ لفظ تو سب کے پاس ہوتے ہیں لیکن جذبے کم ہی لوگوں کے پاس ہوتے ہیں۔
ژوبی حکمت تھی یہ ؟زبردست ہوگیا نا یہ تو۔
صاحبہ گُلِ یاسمیں ، آپا کو آنے دیں۔شاید ہمیں سمجھ نہ آئے اس لیے سیما آپا کو زحمت نہ دیں