سید عاطف علی
لائبریرین
ثمرین چائے پلائے تو نظم کچھ سمجھ آئے ،
رہا نہیں جاتا ان سے بھی۔ شاعری سے بیر رکھتے ہیں ۔ڈاکٹر تو کہتے ہیں کہ اچھی صحت کے لئے نظم غزل سے دور رہا جائے
عظیم کبھی دھکا دیتے ہیں، کبھی ما بدولت۔ اور لوگ بھی یہاں آیا کریں نا سیما علی سید عاطف علی مریم افتخار@گُلِ یاسمیںظلم ہے کہ یہ لڑی کل رات کی وہیں کی وہیں کھڑی ہے
فوراً آگئے !!!ہم اُستادِ محترمعظیم کبھی دھکا دیتے ہیں، کبھی ما بدولت۔ اور لوگ بھی یہاں آیا کریں نا سیما علی سید عاطف علی مریم افتخار@گُلِ یاسمیں
قرینے سے سدھار بھی تو لیتے۔ ہیںغلطی ہو جاتی ہے مجھ سے اور مین بھول جاتا ہوں ۔