عظیم

محفلین
نیکی تو کی تھی یہاں لاہور کے موسم نے تھوڑی سی، کچھ دن پہلے صبح تین چار بجے تک سردی محسوس ہونے لگی تھی، یہاں تک کہ کمبل اوڑھ کر سونا پڑا تھا
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی تو کی تھی یہاں لاہور کے موسم نے تھوڑی سی، کچھ دن پہلے صبح تین چار بجے تک سردی محسوس ہونے لگی تھی، یہاں تک کہ کمبل اوڑھ کر سونا پڑا تھا
ہمارے یہاں بھی کل بہت بہتر تھا پر آج پھر بہت گرمی اور حبس ہے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top