عظیم

محفلین
مجھے تو آج کل جو چیز پریشان کرتی ہے وہ پانی کا بہت زیادہ ضائع کرنا ہے، جن علاقوں میں پانی کے لیے پمپ وغیرہ لگے ہوئے ہیں اور پانی کی قلت نہیں ہے وہاں دیکھا ہے کہ بہت زیادہ ضائع کیا جاتا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں کرنا چاہئیے نا ایسا ۔ ہم یہاں پانی وافر مقدار ہونے کے باوجود بارش کا پانی اکٹھا کرتے ہیں پودوں کو دینے کے لئے۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی ہے پانی کی بچت کرنا !!!کیونکہ ہم کراچی والے تو ویسے ہی پانی کو ترسے ہوئے ہیں !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پ کے حرف سے لکھنا تھا آپ کو۔می

آپ کون سے ملک میں رہتے ہیں؟
میں اس وقت سعودی عرب کے شہر جدہ میں رہائش پذیر ہوں۔
اگر آپ عمرہ ادا کرنے آئیں تو خدمت کا موقع دیں۔
(یہ پیشکش اردو محفل کے تمام اراکین کے لیے ہے۔)
 
پ کے حرف سے لکھنا تھا آپ کو۔می


میں اس وقت سعودی عرب کے شہر جدہ میں رہائش پذیر ہوں۔
اگر آپ عمرہ ادا کرنے آئیں تو خدمت کا موقع دیں۔
(یہ پیشکش اردو محفل کے تمام اراکین کے لیے ہے۔)
نظر جھکا کر اللہ کے گھر آجائیں گے ان شاء اللہ جب بُلاوا آئیگا تو
جزاک اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
جلیبیاں بنائیں کبھی آپ نے سیما آپا-اتنی ٹیڑھی میڑھی سی کیوں ہوتی ہیں۔ سیدھی بھی تو بنائی جا سکتی ہیں نا۔
چائے پی لیجیے پہلے !!!!
کبھی نہیں کوشش بھی نہیں کی ۔۔۔ٹیڑھی ہے تب ہی تو بنتی نہیں ہے !!!سیدھی ہوتی تو شاید بنا بھی لیتے 😊
 
Top