گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضامن ہے یہ لفظ شدید پیار کا ۔۔۔یہ آج صبح سے ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا کہاں مصروف ہیں
طویل لسٹ ہے کاموں کی جو صبح سے اٹھنے کے بعد کر لئے تا کہ باقی دن آرام سے گزر جائے۔ اتنی دیر میں ہمارا چائے کا پتیلا بن کر تیار ہوا اور اب تین مگ چائے ہے، محفل ہے اور گُل۔
 
سیما علی

لائبریرین
طویل لسٹ ہے کاموں کی جو صبح سے اٹھنے کے بعد کر لئے تا کہ باقی دن آرام سے گزر جائے۔ اتنی دیر میں ہمارا چائے کا پتیلا بن کر تیار ہوا اور اب تین مگ چائے ہے، محفل ہے اور گُل۔
ظاہر ہے تین مگ کا پٹرول ڈالا ہے تو کاموں کی طویل لسٹ تو پایہ تکمیل کو پہنچانی ہے لیکن بٹیا اپنے ہاتھ کو آرام بھی دینا ہے !!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے تین مگ کا پٹرول ڈالا ہے تو کاموں کی طویل لسٹ تو پایہ تکمیل کو پہنچانی ہے لیکن بٹیا اپنے ہاتھ کو آرام بھی دینا ہے !!!!
عین ممکن ہے کہ یہ تین مگ بس اسٹارٹر ہی کا کام دیں۔پورا دن تو ابھی آگے پڑا۔ جی آپا کاندھے کو آرام ہی آرام ہے الحمد للہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قریب تھا کہ ہم پودوں کی کاٹ چھانٹ میں لگتے لیکن سہانی دھوپ نے اٹھتے قدموں کے ساتھ ساتھ آری کی طرف بڑھتے ہاتھ بھی روک لئے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نہ ڈالئیے گا گولا کنڈا پہ ہرا رنگ زیادہ ورنہ اس نے بھی کہنا۔۔۔ مجھ پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا :ROFLMAO:
واہ بھئی یہ گولا گنڈا بھی تمہاری طرح باتونی ہے کیا ۔اور اس کو ہرے رنگ سے چڑھ بھی ہے کیا ؟ پوچھو اس سے کون سا رنگ چاہیئے اسے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ بھئی یہ گولا گنڈا بھی تمہاری طرح باتونی ہے کیا ۔اور اس کو ہرے رنگ سے چڑھ بھی ہے کیا ؟ پوچھو اس سے کون سا رنگ چاہیئے اسے ۔
یوں ہے بات کچھ کہ گولا گنڈا اگر لال ہو تو کیا ہی بات ہے۔ ہماری طرح باتونی نہئں بلکہ ہم اس کے جیسے باتونی ہیں
 
Top