ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    زمانہ گزر گیا جیسے درد کے ساتھ ۔۔۔ لاریب بہنا آپکی دعا کے لئے جزاک اللہ
    قدیر بھائی مشکلات گزر جائیں تو پھر انھیں ڈائری میں لکھ کر کیا کرنا، ویسے تجربہ اچھا ہی رہا
    جی عظیم بھائی دو مہینے ہو گئے درد سہتے اور جاگتے۔ اب ذرا بہتری آئی نیند میں
     
  3. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,599
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سب کی رب تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔۔۔۔گل یاسمیں
     
  4. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,599
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    شکر ہے وقت پر پتہ چل گیا ،نہیں تو ترتیب خراب ہو ہی جاتی۔
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,466
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
  6. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    699
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    ضائع ہو جاتی ہے اکثر "ژ" کی باری، اس دفعہ بھی ایسا ہی ہوا۔
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,864
    طریقہ یہ اپنایا ہوا ہے اس لڑی میں کہ ژ اور ڑ کو چھوڑ دیا جاتا ہے
     
  8. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    699
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    ظا ہراََ تو بعض احباب ظ پر بھی اٹک جاتے ہیں، لیکن یہی تو خوبی ہے اس لڑی کی ڑ کی بات سمجھ آتی ہے ژ پر تو جواب آنا چاہیئے،
    بہرحال جو ناظمین کی مرضی
     
  9. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,599
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عین اس وقت جب میں ظ پر مراسلہ کرنے والی تھی،شکیل بھائی کا مراسلہ آگیا
     
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    غنچہ دل کھلا دیتی ہیں آپ سب کی دعائیں
    اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
    جزاک اللہ
     
  11. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    699
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    فرصت ملی تو دیکھا یہاں بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی
     
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    قینچی نجانے کہاں رکھ دی ہم نے۔۔۔
     
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کاٹنا کیا تھا جو قینچی یاد آئی ؟
     
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    گزری گرمیوں کے دو سوٹ پڑے ہیں سینے والے۔۔۔ سوچا کہ سی ہی ڈالیں
     
  15. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    لیجیے مجھے سیما علی بہت یاد آرہی ھے مس یو آنی
     
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    محترمہ سیما علی تو ہمیں بھی یاد آ رہی ہیں بہت
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,864
    نیک آدمی کو سب لوگ یاد کرنے والے ہوتے ہیں
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہی تو۔۔۔ سیما آپی بہت محبت بھئ تو دیتی ہیں ہم سب کو
    اللہ پاک انھیں سلامت رکھیں آمین
     
  19. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,599
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہماری حاضری بھی لگ جائے۔۔۔۔۔السلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یعنی کہ یہاں حاضری لگوانی ہے
    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں آپ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر