گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طوطے کیسے ہیں بٹیا!!!!!

ظن یہ ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے ۔کیوں بٹیا گل ِ یاسمیں
عین ممکن ہے کہ ہم ایک خبر اگر آپ کو سنائیں تو آپ کے لئے شاکنگ ہو کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ لیکن سنانی تو پڑے گی نا۔ کچھ دیر کے بعد۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گلہ ہر گز نہ رہے اس لئے بتا دیتے ہیں کہ ہم نے اپنے غروب آفتاب کی بات کی۔ اور ہمارے پاس ابھی دس بج کر چونتیس منٹ ہوئے صبح کے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لیجیے---
ہمارے وقت سے صرف ایک گھنٹا پیچھے ہے آپ کا ٹائم زون ۔ میں تو سمجھا تھا کافی فرق ہو گا۔ آپ کا شمالی محل وقوع اس کا سبب ہے شاید ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top