1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خان بھائی کے لئے سپیشل ڈش کے طور پر پیش کیا جائے گا تا کہ انھیں محفل کا راستہ یاد رہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دوڑے چلے آئیں گے پھر تو ۔یقینا
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    698
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    ڈھیر سارے کمنٹ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تو رونق لگی ہوئی ہے
     
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ذرا بھی ٹائم ملے تو دوڑے چلے آتے ہیں ہم محفل میں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    698
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    راہ و رسم بڑھانے کے لئے وقت نکالنا پڑتا ہے
     
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,634
    ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا یا کہ ہوتا ہے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,634
    زندگی سے دھڑکتے شہر!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    698
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    ژند، ژالہ، ژولیدہ خاطر، ژرف،
    کچھ بھی لکھ لیجئیے، بات تو آگے بڑھائیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سیماعلی آپا ہیں ہماری جو کبھی خالی نہیں چھوڑتیں کوئی حرف ۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 20, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    698
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    شائد سب ویک اینڈ منانے چلے گئے
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صحیح بات تو یہ ہے کہ فرصت ملنے پر سب فعال اراکین یہاں آتے ہی ہیں
     
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ضد لگا لی کیوں ہم نے خود سے ہی۔۔۔ پاگل نہ ہو تو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    طوطے بھی اڑا کرتے تھے یہاں کبھی شمشاد بھائی کے، لیکن اب وہ خود بھی نہیں آتے
     
  14. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    698
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    ظہر کے وقت طوطوں کا ذکر ہوا تھا، نصف شب ہونے کو آئی آگے بڑھیئے صاحبان و صاحبات!!!
     
  15. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,634
    عاقل را اشارہ کافی است!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    غصے میں تو نہیں ہو رہا اشارہ؟
     
  17. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    فادر،ز ڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال میں صرف ایک دن
    جبکہ باپ کی کمائی تو سارا سال کھانی ہے،صرف کھانی ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہننی،بچھونی اور اڑانی بھی ہے۔۔۔۔۔۔ کہیں کہیں تو ون ویلنگ یا گیمنگ میں حرام بھی کرنی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    قائدانہ صلاحیتیں رکھنے والے لوگ ناپید ہو رہے ہیں۔
     
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کچھ ضروری نہیں کہ میں بھی کوئی مقولہ لکھوں!
     
  20. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    گزرتا وقت انسان کو احساس دلاتا ہے کہ وہ اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر