سیما علی

لائبریرین
ضروری ہوجاتا ہے کبھی کبھی تھوڑا آرام بٹیا؀
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے

جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
 
ظلمت کا اندھیرا ہے ہر طرف پہلے کہ لوگ نماز اور قرآن سے شروعات کرتے تھے دن کی پر اب سب سے پہلے موبائل پر میسیج دیکھا جاتا ہے
 
Top