سیما علی

لائبریرین
قدیر بھیا جرمانہ تو آپکو ہم پر لگانا ہے مگر ہم پہلے معافی مانگ لیتے اپنی تکلیف کی وجہ سے آپکے کام کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچا سکے۔۔۔
 
آخری تدوین:
نورس کا شربت ملے گا اب تو ( یہ نہیں پتا کہ نو رس ہیں یا نہیں)
phalsa-sharbat-falsa-1-500x500.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top