ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رب خیر کرے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڑ محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا ہماری باری میں آتا ہے


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیادہ ٹینشن نہ لیا کریں حرف ڑ کی، اس کو چھوڑ دیا کریں۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ژوب چلیں چائے پینے شمشاد بھیا
     
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سیما آپا ! ژوب جانے کی کیا ضرورت ہے ؟ یہیں پی لیتے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    شمشاد بھیا سے پوچھیں ،عاطف بھیا ہم بنا بھی لی ہے ۔
     
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صواد آگیا پڑھ کے
    مکھنے دا پیڑا ہووے لسی دا پیالہ ہووے بھنڈیاں دے نخرے تے گرم مسالہ ہووے۔
     
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ضرور عاطف بھائی یہیں پی لیتے ہیں۔ ژوب جانےکی کیا ضرورت ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ساتواں انسان

    ساتواں انسان محفلین

    مراسلے:
    375
    طیارہ بک کرلیا تھا سب کے لئے ، اب کینسل کروانا پڑے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ظرف کا مظاہرہ کیا جو طیارہ بک کر دیا، ورنہ چائے کی خاطر تو ہم سائیکل چلا کر ہی پہنچ جاتے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    عین ممکن ہے چند احباب پیدل ہی روانہ ہو جاتے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غضب کی گرمی میں پیدل چلنا محال ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فائدہ نہیں درست کہا شمشاد بھیا نے کہ اتنی دور جانے کا ۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قریب ترین جگہ کون سی ہے جہاں سے چائے مل سکے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کراچی آجائیے ہم بہت اچھی سی چائے بناتے ہیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. ساتواں انسان

    ساتواں انسان محفلین

    مراسلے:
    375
    گھر سے باہر کسی ہوٹل پر زیادہ مزہ رہے گا ، اور ساتھ میں انڈا پراٹھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاہور کا کھا کر دیکھیں، سب بھول جائیں گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مرغ یا بکرے کی بریانی کھانے کا موڈ ہو تو سیدھے حیدرآباد چلے آئیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نیک مزاجی ہے آپکی اُستادِ محترم،ہمیں بکرے کی حیدرآباد ی بریانی بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر