ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وجی بھیا کہاں ہیں چائے تو پینے آجائیں :coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم ٹیسٹ دیا کرتے یا ٹیسٹ دیکھا کرتے تھے، اب ڈاکٹر ہمارے لئے ٹیسٹ لکھتےہیں۔
     
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ ایک نہیں ہزاروں بوڑھوں کا قول ہے۔ مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔بوڑھا ہونا آسان کام نہیں، اس کے لئے برسوں کی ریاضت کی ضرورت ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک بات تو ہے، کچھ لوگ بہت مستقل مزاج ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہادری ہے مستقل مزاجی میں ام اویس بٹیا :):)
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. ساتواں انسان

    ساتواں انسان محفلین

    مراسلے:
    375
    پرواہ نہ کرے دنیا والوں کی ، بس جس راہ کا انتخاب کرے اس پر ڈٹا رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول، کالج، یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں بلکہ اسکے ساتھ تمیز اور تہذیب سیکھنا بھی ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور سماج کا خیال رکھ سکے۔
     
  8. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنا بھی سیکھے اور دوسروں کی تکلیف کا احساس کرے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ثمر ملتا ہے دلوں کو جوڑنے کا بھی ام اویس بٹیا:)
     
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جاسمن بٹیا بہت مصروف رہتی ہیں اس لڑی میں نہیں آتیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چائے کا پودا چین سے دوسرے تمام ملکوں میں مسلمان سیاحوں کے ذریعہ پہنچا
     
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حاضر دور میں چائے ہماری زندگی کا اہم جز بن چکا ہے
     
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوشی ہو یا غم ہو ،سکھ دکھ کی گھڑی ہو یا ٹینشن سے نجات پانا ہو ،سر درد ہو یا اکیلے میں کسی خاص کے ساتھ وقت بتانا ہو، چائے صرف ایک خوشگوار بہانا ہی نہیں بلکہ ہماری تہذیب و تمدن ہماری روایات کا اہم حصہ بن چکا ہے!!!!!!!
     
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    درد ہے سر میں………………..چائے بنا لو
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڈر" اور اللّه کا " در" جس شخص کو یہ دو نعمتیں نصیب هو گئیں سمجھو ... دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھ سے نہیں دل سے محسوس کی جاتی ہیں .
     
  16. ساتواں انسان

    ساتواں انسان محفلین

    مراسلے:
    375
    ذہانت تو کوٹ کوٹ کر بھری ہے آپ کے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,970
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    روز آنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن کل نہیں آ سکا تھا، بڑی سالی صاحبہ کے انتقال کی وجہ سے
     
    • غمناک غمناک × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    حق ہا!
    سیما جی! آج کل تو گرنے کے بعد والی کہانی ہے۔ یعنی بستر پہ آرام۔ لیکن پھر بھی آرام نہیں۔ بیٹی کی اردو کی کتاب میں درج غزل کے اشعار کی تشریح میں ٹانکنے کے لیے اشعار ڈھونڈ رہے ہیں۔:)
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شروع سے ہمیں آپکی ساری مصروفیت کا اندازہ ہے جاسمن بٹیا اللّہ بہت ساری ہمت و طاقت عطا فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    حق ہا!
    اور ڈھیر ساری آسانیاں!
    ہمتوں کی بجائے آسانیوں کی دعا دیا کریں سیما جی!:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر