ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    روزانہ کی طرح السلام علیکم
     
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    زمانے والوں کی طرف سے وعلیکم السلام
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ژوب والوں کی جانب سے وعلیکم السلام
     
  4. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    سب کو میری طرف سے بھی السلام و علیکم
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شہر کراچی والوں کی جانب سے وعلیکم السلام
     
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    صبح بخیر سب کو یہاں کوئی نہیں آیا اتنی دیر سے۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور مصروفیت رہی ہوگی جب ہی ایسا ہوا ہے
     
  8. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    طبق بجا کر بلا لیا ہوتا کسی کو۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر کہ یہاں ایسا ممکن نہیں ورنہ ہم کر گزرتے
     
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عین ممکن ہے کہ آپ درست ہی فرمارہے ہوں !!!!
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غور کیا بہت مگر واقعی ممکن نہیں
     
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فوری بلوانا چاہیں تو اور کون کون سے متبادل رہ جاتے ہیں؟
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قوی امکان ہے کہ ہم سید عمران بھائی کو بلا کر مشورہ کر لیں ۔
     
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کس طرح بلوائیں گے، طبق بجاکر یا طبل بجاکر؟
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گاؤں میں ڈھول بجا کر انھیں متوجہ کریں گے
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    لے کر آئیں یہ ہمیں یہاں جو بھی بجا کر۔۔۔
    لیکن یہاں آکر ہم انہیں ہی بجائیں گے!!!
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر اس میں ہمارا کیا قصور بھیا
     
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہ آپ بلاتے، نہ ہم بجاتے!!!
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھئی واہ ،
    ہم یہاں اکیلے بھٹک رہے تھے ،
    آپ بلایا ہی اس لیے ہے کہ تنہائی کا احساس دور ہو
     
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہاں یہ بات تو آپ کی درست ہے کہ اکیلے رہنے سے بہتر ہے کہ کسی ساتھی کو بلوالیا جائے،
     

اس صفحے کی تشہیر