ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صبح بخیر ،
    وعلیکم السلام
     
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    ضرور ی کاموں میں مشغول ہیں ہم۔
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    طالب دعا ہیں ہم اور آپ کے لیے دعاگو بھی
     
  4. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    ظلم ہوگا اگر ہم آپ کے لیئے دعا نہ کریں۔
     
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,786
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عافیت اسی میں ہے کہ نہ صرف ان کے لیے دعا کرلیں بلکہ دعائیں وصول بھی کرلیں۔
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    غباروں میں نیک تمنائیں لکھ کر ہوا میں چھوڑیں ۔
     
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,786
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فائدہ بھی ہو کچھ اس کا، کہیں غباروں کے ساتھ نیک تمنائیں بھی ہوا میں تحلیل نہ ہوجائیں۔
     
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قدرتی بات ہے کہ غبارہ کبھی نہ کبھی پھوٹ جائے گا۔لیکن نیک تمنائیں تھوڑی دیر تک نظر تو آئیں گی ۔
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    کیا بات ہے سب کیسے ہیں ؟؟
     
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,786
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    گزار رہے ہیں زندگی آپ کی دعا سے!
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    لے دس
    ہم آپ پر تکیہ کیئے ہوئے تھے۔
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    لے دس
    ہم آپ پر تکیہ کیئے ہوئے تھے۔
     
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں پاکستان میں دھرنے کی وجہ سے فکر مند ہوں ۔
     
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,786
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    واہ کیا بات ہے!
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring

اس صفحے کی تشہیر