ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بات کی نا آپ نے زبردست
     
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بے شمار دعائیں اور نیک تمنائیں آپ سب کے لیے
     
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پہلے سلام پھر دُعا ہونی چاہیے!
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو آپ کی خدمت اقدس میں ناچیز سلام پیش کر رہا ہے قبول فرمائیں
     
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ٹس سے مس نہیں ہوتے آپ تو، پہلے دعائیں، نیک تمنائیں اور بعد میں سلام!!!
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثمرین کا بھی یہی شکوہ ہے
     
  8. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    جناب چائے کا کس کس نے انتظام کر لیا ہے۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چائے تو ہم پی چکے آپ اب آئے ہیں ۔
     
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حلوہ پوری کھائیں گے اب تو!
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خالی حلوہ پوری نہیں ہمیں ترکاری بھی منگوا کر دیں
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    دعا ہے آپ سب کی؟؟
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈھیرساری دیں دعائیں ،
    ہم سب محفلیں میں بانٹ دیں گے
     
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ذرا احتیاط سے بانٹییے، کہیں دعائیں ٹوٹ نہ جائیں!
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    زہے نصیب! آج تو دعائیں ہی دعائیں ہیں آپ کی زبان پر!
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ژوب والے مہمان جو آئے ہوئے ہیں دل خوشی سے شاد ہے
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ژوب والے مہمان جو آئے ہوئے ہیں دل خوشی سے شاد ہے
     
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    سب کو السلام علیکم
     
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شاد رہیں وجی بھائی، وعلیکم السلام۔
     

اس صفحے کی تشہیر