ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,607
    گھر میں ہوں آج تو میں، اس لیے اس وقت آنے کا بھی موقع مل گیا ہے
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لو ہم تو سمجھیں کہ آپ دوکان پہ موجود ہیں ،
    خیریت سے ہے نا آپ آج چھٹی کی ہے
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,607
    محرم میں کام کم ہو جاتا ہے، اس لیے آج واپس آ گیا ہوں۔ ابھی نماز کے لیے جانے والا ہوں، بعد میں ملتے ہیں ان شاء اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    نہیں معلوم بعد میں کیوں نہیں آئے یہاں۔
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ شاید مصروف ہو گئے ہوں گے۔
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,263
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں یہی بات ہے ۔
     
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم سب کو۔
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی وعلیکم السلام ،
    جمعہ مبارک
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    پھر جمعہ کے بعد ملتے ہیں۔
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تقریبا ہمارے اردگرد کی مساجد میں نماز جمعہ بخیر و عافیت ادا کی جا چکی ہے
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹائم ہوگیا سب کو صبح بخیر کہنے کا،
    السلام علیکم
     
  12. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,607
    ثمرین کو آواز دینے کا وقت ہو گیا ہے اب، شام کی چائے کے لیے
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب آپ آواز دیں اور دو کپ چائے بنوالیں
     
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,607
    چائے کی واقعی طلب ہو رہی ہے، ابھی خود ہی بناتا ہوں اٹھ کر
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حد ہوگئی ثمرین سے بھی ، چائے کے وقت ہی غائب ہو جاتی ہے ۔
     
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,607
    خالی پیالیاں بھی دھو دیا کرے تو بہت ہے، چائے ہم خود بنا لیا کریں گے
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,620
    موڈ:
    Daring
    دعا دیا کریں جناب۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈھیر ساری دعائیں آپ سب کے لیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ابوالخیال فرضی

    ابوالخیال فرضی محفلین

    مراسلے:
    4
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا سی پچھلے مراسلات پر توجہ دیں تو آپ لڑی کے قواعد سے آگاہ ہو جائیں گے ۔
    وعلیکم السلام
     

اس صفحے کی تشہیر