ایشیا کپ 2022

فاخر

محفلین
آج چاچا افتخار احمد کو بولنگ کرتےہوئے بہت خوشی ہوئی ۔
پتہ نہیں کیا سوچ کر بابر اعظم نے چاچا کو بال تھمائی ؛لیکن خوشی ہے کہ چاچا نے ایک وکٹ بھی حاصل کی ۔
 
Top