ایشیا کپ 2022

جاسم محمد

محفلین
سری لنکا کو 23 اسکور سےچھٹی ایشیا کپ کی جیت مبارک ہو۔
جس قسم کی بیٹنگ اور فیلڈنگ پاکستان نے کی تھی اس پر سری لنکا کا جیتنا ہی بنتا تھا۔ پاکستان ہر میچ میں اپنی باؤلنگ پر انحصار کر رہا ہوتا ہے۔ جبکہ کرکٹ میں بیٹنگ اور فیلڈنگ بھی ہوتی ہے جس میں پاکستان کے کئی دہائیوں سے بڑے مسائل چل رہے ہیں۔ آپ ہر میچ اپنے باؤلرز کے بل بوتے پر تو نہیں جیت سکتے
 
Top