ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
آج ایشیا کپ کا پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 71 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ ایشیا کپ 2022 میں دو گروپ ہیں اور ان میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
گروپ اے میں انڈیا، پاکستان اور ہانگ کانگ ہیں، جبکہ گروپ بی میں افغانستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ایشیا کپ 2022 کا بڑا مقابلہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی میں شروع ہو گا۔

دونوں ٹیموں جیتنے کے لیے پُر امید ہیں، لیکن جیتے گا وہی جو اچھاکھیلےگا۔
پاکستان اپنی جیت برقرار رکھنے کے لیے اور انڈیا اپنی ہار کا بدلہ لینے لیے میدان میں اتریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر اعظم 10 اسکور بنا کر آؤٹ ہوئےتھے، تو فخر بھی 10 اسکوربنا کر آؤٹ ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
87 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Iftikhar Ahmed c †Karthik b Pandya 28 (22b 2x4 1x6) SR: 127.27
 
Top