ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
96 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Rizwan c Avesh Khan b Pandya 43 (42b 4x4 1x6) SR: 102.38
 

شمشاد

لائبریرین
97 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پانچویں وکٹ گر گئی۔

Khushdil Shah c Jadeja b Pandya 2 (7b 0x4 0x6) SR: 28.57
 

شمشاد

لائبریرین
اور اسی اسکور پر پاکستان کی ساتویں وکٹ بھی گئی۔

Mohammad Nawaz c †Karthik b Arshdeep Singh 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
147 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی اننگ کا خاتمہ۔ ابھی 20 اوور پورے ہونے میں ایک گیند باقی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی اننگ شروع

پہلے اوور کی دوسری گیند پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئ۔

KL Rahul b Naseem Shah 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top