ایشیا کپ 2022

علی وقار

محفلین
فائنل میچ ایسا ہی ہونا چاہیے، جاندار، مقابلہ کریں اور جیتیں۔ سری لنکن چیتے بھی پُرعزم ہیں، دیکھتے ہیں، اب شاہین کیسے جھپٹتے ہیں شکار پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
22 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں۔
Babar Azam c Madushanka b Liyanagamage 5 (6b 0x4 0x6) SR: 83.33
Fakhar Zaman b Liyanagamage 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top