ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
ایک کے اسکور پر سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Kusal Mendis c Iftikhar Ahmed b Mohammad Hasnain 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0

اور 2 کے اسکور پر دوسری وکٹ گر گئی۔
Danushka Gunathilaka c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 0 (4b 0x4 0x6) SR: 0
 
فاخر

محفلین
کرکٹ کے ’ یوسف ثانی‘ نسیم شاہ کو ہندوستانی زلیخائیں مل گئیں !
اروشی رویتلا کے بعد اداکا رہ سوربھی جیوتی بھی مداح میں شامل

نئی دہلی ،9ستمبر ( آئی این ایس انڈیا )
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ ایشیا کپ 2022 میں باؤلنگ کے علاوہ اس نوجوان کھلاڑی نے بیٹنگ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے۔ حال ہی میں هندوستانى فلمی اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹاگرام ریل میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نسیم شاہ کی تعریف کی تھی۔ اب اس فہرست میں ایک نیا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔
دراصل ہندوستانی ٹی وی اداکارہ سوربھی جیوتی بھی نسیم شاہ کی تازہ ترین مداح بن گئی ہیں۔ ہندوستانی ٹی وی اداکارہ سوربھی جیوتی نے ٹوئٹر پر اس پاکستانی کھلاڑی کی تعریف کی ہے۔افغانستان کیخلاف میچ میں نسیم شاہ نے لگاتار 2 گیندوں پر 2 چھکے لگا کر پاکستان کو سنسنی خیز فتح دلائی تھی۔ خیال رہے کہ ماضی میں بھارتی ٹی وی اداکارہ سوربھی جیوتی نے بھی نسیم شاہ کو اپنی انسٹاگرام ریل میں جگہ دی تھی۔ سوربھی جیوتی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ:

پاکستان اور افغانستان کےخلاف میچ کے بعد سوربھی جیوتی نے ٹویٹ کیا کہ پاکستان کو ہیرا ضرور مل گیا ہے۔ اب اس بھارتی ٹی وی اداکارہ کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔وہیں اس ٹویٹ کے بعد سوربھی جیوتی پاکستانی میڈیا میں مسلسل سرخیوں میں ہیں۔غور طلب ہے کہ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام ریل پر نسیم شاہ کی مسکراتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ خود بھی شرما رہی تھیں،تاہم یہ ناقدین کے مطابق یہ ویڈیو فرضی ہے ،نسیم شاہ نے کوئی ایسا ری ایکٹ نہیں دیا تھا۔
سوربھی جیوتی مشہور ٹی وی سیریل ناگن کی اداکارہ ہیں۔ سیریل ’’ناگن‘‘ سے پہلے سوربھی جیوتی کو سیریل ’قبول ہے‘ سے پہچان ملی تھی۔
بشکریہ اے بی پی نیوز (ہندی)
 
مدیر کی آخری تدوین:

کوئی بھی آرٹیکل شئیر کرتے ہوئے ایک نظر دیکھ لیں کہ کیا وہ محفل کے اصولوں کے خلاف تو نہیں شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
کرکٹ ایشیا کپ کا فائنل سری لنکا اور پاکستان کے درمیان شروع ہونے کو ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان کی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :
بابر اعظم
محمد رضوان
فخر زمان
افتخار احمد
خوشدل شاہ
شاداب خان
آصف علی
محمد نواز
نسیم شاہ
حارث رؤف
محمد حسنین
 
شمشاد

لائبریرین
23 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Pathum Nissanka c Babar Azam b Haris Rauf 8 (11b 1x4 0x6) SR: 72.72
 
Top