ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کپ ایشیا کا 12 میچ آج پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

حالانکہ دونوں ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں جو کی 11ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان نے آج کےمیچ میں دو بڑی ت تبدیلیاں کی ہیں، شاداب اور نسیم شاہ آج باہر بیٹھیں گے اور ان کی جگہ عثما ن قادر اور حسن علی کھیلیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
28 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c †Mendis b Liyanagamage 14 (14b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
63 کے اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman c PWH de Silva b Karunaratne 13 (18b 1x4 0x6) SR: 72.22
 

شمشاد

لائبریرین
68 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Babar Azam b PWH de Silva 30 (29b 2x4 0x6) SR: 103.44
 

شمشاد

لائبریرین
91 پر دو وکٹیں مزید گر گئیں۔
Iftikhar Ahmed b PWH de Silva 13 (17b 0x4 1x6) SR: 76.47
Asif Ali b PWH de Silva 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
اور 121 پر ہی پاکستان کی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی، ابھی 20 اوور پورے ہونے میں 5 گیندیں باقی تھیں۔
Haris Rauf c DM de Silva b Liyanagamage 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50
 
Top