اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

محمد تابش صدیقی نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 29, 2017

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    :) :) :)

     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  2. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    3,197
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    آپ میں کوئی خامی نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ابن سعید بھیا صرف باتوں کی حد تک بہت اچھے ہیں مگر کنجوس قدرے زیادہ ہیں باقیوں کی نسبت:p۔۔ عیدی تو دیتے نہیں:D
    سچی رائے دی ہے۔:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    FahadAsh714.Sarahah.com
    کوئی ہماری بھی تعریف کر دیو :p
    یہ جاننا چاہتا ہوں کہ محفل پہ میرے مراسلے اریٹیٹنگ تو نہیں ہوتے؟
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 3, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ تعریف کروانے والی ایپ کب ہے یہ تو خوش فہمی ختم کرنے والی ایپ ہے۔۔ :p:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کسی نے دل خوش کر دیا ہے :in-love::)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,907
    زمین پر ہی رہیے گا۔ آسمانوں پر مت اڑنے لگ جائیے گا۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کوشش کروں گا لیکن اگر ایسے ہی دو تین میسج اور آ گئے تو اسکیپ ولاسٹی تک پہنچ ہی جاؤں گا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کاش یہ ایپ لائی ڈیٹیکٹر مشین کی طرح ہوتی۔۔ جو جھوٹ بولتا اسے لگ پتا جاتا:rollingonthefloor::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اسے تھپڑ لگادیتے :dancing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی نے مجھے Laique76.sarahah.com پرخان صاحب کہ کر ایک تعریفی پیغام بھیجا ہے ۔ ایک گزارش ہے کہ میں نسلا خان صاحب (پٹھان) نہیں ہوں۔
    اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں پٹھانوں کو پسند نہیں کرتا ۔ میں سب نسل کے اچھے لوگوں کو پسند کرتا ہوں بس اپنی اصلیت کو چھپانا اس بارے میں غلط بیانی کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔
    ویسے تعریفی پیغام کا بہت بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    میرے بارے میں میرے عزیز دوستوں کی رائے آپ کی خدمت میں پیش ہے۔۔۔۔:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہاہاہا:D
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2020
    • غمناک غمناک × 1
  15. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    پھر تو بندہ محبت کا اظہار کرے گا.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    abdullah8979.Sarahah.com
     
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    باقی سب تو ٹھیک ہے۔ مگر پہلا کمنٹ پڑھ کر بالکل اچھا نہیں لگا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کس سے؟؟ :confused2:
    جس سے کرنا ہوا اس کا اس ایپ پر اکاؤنٹ نا ہوا تو۔۔۔؟؟؟:silly:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تسی اب آئے ہو جب یہ آؤٹ آف ٹرینڈ ہو گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر