انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
رائیڈو، رائنہ، دھونی کی عمدہ بلے بازی کی بدولت چنئی نے 182 رنز کا مجموعہ بنایا۔ یعنی آخری 9 اوورز میں 120 رنز بنائے گئے۔
 

یاز

محفلین
جواب میں حیدرآباد کا بھی پھسڈی تر آغاز۔ 4 اوورز میں 2 وکٹیں گر چکی ہیں اور فقط 22 سکور ہے۔
 

یاز

محفلین
آخری اوورز میں سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملا، لیکں حیدرآباد میچ نہ جیت سکی۔ چار رنز سے شکست کا سامنا۔
 

یاز

محفلین
آج کے دوسرے میچ میں ممبئی انڈینز نے راجھستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کی ہے۔
 
Top