انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

سروش

محفلین
7 اپریل 2018 تا 27 مئی 2018 انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) شروع ہورہی ہے ، نامۂ وقت (شیڈول) ذیل ہے :
IPLSchedule2018.jpg
 

یاز

محفلین
چنئی کی جانب سے واٹسن اور رایودو کا محتاط آغاز۔
3 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 19 رنز۔
 

یاز

محفلین
براوو نے میک لیگان کے ایک اوور میں 2 چھکوں کی مدد سے 20 رنز بنا لئے۔
اب 2 اوورز میں 27 رنز درکار۔
 
Top