انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

آئی پی ایل مبارک ہو جی چنائے سپورٹرز کو۔
دھونی جی کی مدد کے بغیر چیز کرنا بھی بڑی بات ہے۔ ورنہ یہ کام دھونی جی کے ذمہ ہوتا ہے۔
 
فائنل چنئی نے آٹھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ واٹسن جی شاندار 117 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔

انہوں نے 57 گیندوں پر 117 رنز بنائے-
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے پہلا رن 11 ویں گیند پر لیا تھا-

اس لحاظ سے تو مزید شاندار اننگ رہی-
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top